سی ایس ایس 2022 کے نتائج کا اعلان

ہم نیوز  |  Dec 06, 2022

فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے سی ایس ایس 2022 کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

ایف پی ایس سی کے مطابق رواں سال 20 ہزار 265 امیدواروں نے سی ایس ایس امتحان میں حصہ لیا جن میں صرف 393 امیدوارکامیاب ہوئے ہیں۔

ایف پی ایس سی کے مطابق سی ایس ایس امتحان میں کامیابی کی شرح 1.91فیصد رہی۔ ملک بھر سے امتحان کیلئے 32ہزار59امیدواروں نے درخواستیں دی تھیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More