اسپین کو اپ سیٹ شکست،مراکش کوارٹر فائنل میں

ہم نیوز  |  Dec 06, 2022

فیفا فٹبال ورلڈ کپ کے پری کوارٹر میچ میں مراکش نے اسپین کو شکست دے کر کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔

مراکش نے پنلٹی ککس پراسپین کو0-3 سے ہرا کرٹورنامنٹ سے آوٹ کر دیا ہے۔مقررہ وقت میں مقابلہ بغیر کسی گول کے برابر رہا،اضافی وقت میں بھی دونوں ٹیمیں کوئی گول نہ کر سکیں۔

مراکش نے 2010کی عالمی چیمپئن کو ایونٹ سے باہر کردیا اور پہلی بار کوارٹر فائنل میں رسائی حاصل کی ہے۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف مراکش کی جیت پر خوشی کااظہار ہے۔

 

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More