آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا

ہم نیوز  |  Mar 25, 2025

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی والدہ کی نمازجنازہ ادا کردی گئی،آرمی چیف نے اپنی والدہ کی نماز جنازہ خود پڑھائی۔

نماز جنازہ میں صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے شرکت کی ،ان کے علاوہ چیئر مین سینیٹ یوسف رضا گیلانی اورسابق وزیراعظم نواز شریف بھی نماز جنازہ میں  شریک ہوئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ میں 3ایڈیشنل رجسٹرار کے تبادلے

اسپیکر ایاز صادق،وفاقی وزراء خواجہ آصف، محسن نقوی ،حنیف عباسی،طارق فضل چودھری اور امیر مقام نے بھی شرکت کی۔

مسلح افواج کےسربراہان اورسول حکام بھی نماز جنازہ میں شریک ہوئے،سابق آرمی چیفس جنرل (ر)قمر جاوید باجوہ اورجنرل (ر) اشفاق پرویز کیانی نے بھی نماز جنازہ میں شرکت کی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More