ایران کے ساتھ جنگ بندی ’ختم‘ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپ

بی بی سی اردو  |  Jul 08, 2026

ایران کے ساتھ جنگ بندی 'ختم' ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپامریکی حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ مفاہمت کے بعض حصے 'غیر مؤثر' ہو گئے: ایرانایران کا کہنا ہے کہ اس نے امریکی حملوں کے جواب میں بحرین اور کویت میں امریکی فوجی تنصیبات پر حملے کیے ہیںامریکی فوج کی مرکزی کمان (سینٹ کام) نے کہا کہ اس نے ایران میں 80 سے زیادہ اہداف کو نشانہ بنایاپاسداران انقلاب کے مطابق امریکہ نے ہرمزگان اور ماہشہر کے ساحلی علاقوں میں بعض فوجی اڈوں اور غیر فوجی مراکز پر فضائی حملے کیے، ایک اہلکار کی ہلاکت کی تصدیقنیٹو کے سیکریٹری جنرل نے امریکی حملوں کو 'انتہائی ضروری' قرار دیا اور ایران پر الزام عائد کیا کہ وہ 'تجارتی جہازوں پر حملے' کر کے جنگ بندی کی خلاف ورزی کر رہا ہےایران کے پارلیمانی سپیکر محمد باقر قالیباف کا کہنا ہے کہ در اصل امریکہ نے ایران سے طے پانے والی مفاہمتی یادداشت کی خلاف ورزی کی ہے، جس میں ان کے بقول آبنائے ہرمز میں ایران کے طے کردہ انتظامات کو نظر انداز کرنا بھی شامل ہے

ایران کے ساتھ جنگ بندی ’ختم‘ ہو چکی ہے، ان کے ساتھ وقت ضائع نہیں کرنا چاہتا: ٹرمپ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More