حمزہ علی عباسی اور نمل خاور کینڈا پہنچ گئے

نوائے وقت  |  Jun 06, 2020

 اداکار حمزہ علی عباسی اور ان کی اہلیہ نمل خاور کینڈا پہنچ گئے۔ دونوں میاں بیوی ان دنوں کینیڈا میں مقیم ہیں اور ای دوسرے کے ساتھ بہترین وقت گزارتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں ۔ دونوںمیاں بیوی نے اس حوالے سے اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری بھی کیں ہیں۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More