انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا

جی این این  |  Jul 06, 2020

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر 19 پیسے مہنگا ہوگیا،جس کے بعد ڈالر 166روپے 40 پیسے کا ہو گیا۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالرز کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا ہے ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 19 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 166روپے 21 پیسے سے بڑھ کر 166روپے 40 پیسے  کا ہوگیا ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More