پاکستان اور انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ میں کل مدمقابل ، قومی کرکٹرز کی بھرپور پریکٹس

نوائے وقت  |  Aug 04, 2020

لاہور(رپورٹ: چودھری اشرف) پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں کے درمیان آئی سی سی ٹیسٹ چیمپیئن شپ کی تین میچوں کی سیریز کا پہلا میچ کل بدھ سے مانچیسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں نے پیر کے روز ٹیم مینجمنٹ کی زیر نگرانی بھرپور پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔ پاکستان ٹیم مینجمنٹ میزبان ٹیم کے خلاف اچھی کارکردگی کے لیے پرامید ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اب تک 83 ٹیسٹ میچ کھیلے جا چکے ہیں جن میں سے 25 ٹیسٹ میچ انگلش ٹیم نے جبکہ 21 ٹیسٹ میچز میں پاکستان ٹیم نے کامیابی حاصل کر رکھی ہے۔ دونوں ٹیموں کے درمیان 37 ٹیسٹ میچز بغیر کسی نتیجہ کے ختم ہوئے ہیں۔ 84 ویں ٹیسٹ میچ

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More