پشتو گلوکارہ گل پانڑہ کا نیا گانا ریلیز

سماء نیوز  |  Aug 04, 2020

پشتو گلوکارہ گل پانڑہ نے اپنا نیا گانا ریلیز کردیا ۔

گلوکارہ گل پانڑہ نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بتایا کہ ان کا نیا گانا ستارگی ریلیز کردیا گیا ہے ۔

پوسٹ کے کیپشن میں انہوں انہوں نے گانے کا یوٹیوب لنک بھی شیئر کیا ۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More