شاہ برج گیٹ کی بحالی کا کام جو2019 میں شروع کیا گیا تھا مکمل ہوچکا ہے

نوائے وقت  |  Aug 05, 2020

لاہور(کلچرل رپورٹر)شاہ برج گیٹ کی بحالی کا کام جو2019 میں شروع کیا گیا تھا مکمل ہوچکا ہے,آغا خان کلچر سروس پاکستان نے والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کے اشتراک سے یہ کام مکمل کیا۔اس منصوبے کا آغاز اس مقصد کے ساتھ کیا گیا ہے جس میں گیٹ کا ٹائل ورک مکمل کیا جائے ,ٹیم نے گیٹ کے موجودہ حالات کی جامع دستاویزات کی بحالی کا پورا کام دستاویزات پر مبنی تھا جس نے کام کے لئے حکمت عملی فراہم کی تھی, سیاحوں کے پاس اب شاہ برج گیٹ کا خوبصورت نظارہ ہوگا۔ برج گیٹ کی بحالی پکچر وال پروجیکٹ کی بحالی کا ایک حصہ تھا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More