اداکارہ مایا علی نے اہم اعلان کردیا

بول نیوز  |  Aug 09, 2020

پاکستان کی معروف اداکارہ مایا علی نے بتایا کہ وہ جلد چھوٹی اسکرین پر واپس آرہیں ہیں۔6

مایا علی نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے نئے ڈرامے ’پہلی سی محبت‘ کے اسکرپٹ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے یہ اعلان کیا۔

اداکارہ نے چھوٹی اسکرین  پر واپسی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے  ڈائریکٹر انجم شہزاد کے ساتھ ڈرامہ سائن کر لیا ہے۔

View this post on Instagram

See you all soon on your TV screen…!! @anjum_03shahzad @sejaabd @jerjeesseja @arydigital.tv #pehlisimohabbat

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on Aug 7, 2020 at 4:34am PDT

انہوں نے بتایا کہ وہ اپنے نئے پراجیکٹ کے حوالے سے بہت پرجوش ہیں۔

اس سے قبل اداکارہ نے اپنی ایک پوسٹ میں بتایا تھا کہ گزشتہ ماہ اُن کی زندگی میں بہت کچھ حیرت انگیز بالکل غیر اتفاقی طور پر ہوا۔

انہوں نے لکھا کہ گزشتہ ماہ کے دوران پیش آنے والی زندگی میں بہت سی مشکلات کا سامنا بھرپورطریقے سے حل کرنے کی کوشش کی۔

View this post on Instagram

Last month was full of surprises and a lot happened. Life taught me hard lessons and I accepted all the challenges. I am very grateful to all the people who were there physically and who sent me a lot of duas. I am thankful to my friends and family who did their best to bring a smile on my face in painful times. They made sure that I fought back, and got rid of all the worries. “Zindagi aik baar milti hai, jeo bharpoor tareeqey se” Special thanks to all my fans for their beautiful wishes and messages. I’ll definitely come live soon. 🤗 Love you all😘😘

A post shared by Maya Ali (@official_mayaali) on Aug 5, 2020 at 9:31am PDT

مایا علی نے کہا کہ میں ان تمام لوگوں کی شکرگزار ہوں جو میرے ساتھ اس مشکل کے وقت کھڑے تھے اور جنہوں نے مجھے دعاؤں میں یاد رکھا۔

واضح رہے مایا علی نے بتایا کہ اس عرصے میں زندگی نے انہیں بہت کچھ سکھایا اور بہت سے چیلنجز کا مقابلہ کرنے اور انہیں قبول کرنے کا حوصلہ ملا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More