یو ایس اوپن چیمپئن ، ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار

92 نیوز  |  Sep 18, 2020

 نیو یارک (92 نیوز) یو ایس اوپن چیمپئن میں ناؤمی اوساکا فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ سے دستبردار ہو گئیں۔ جاپانی ٹینس اسٹار ہیمسٹرنگ انجری کے باعث ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوئیں۔

ناؤمی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں لکھا انجری کے باعث اس سال وہ فرنچ اوپن کھیلنے کے قابل نہیں ہیں۔

❤️ pic.twitter.com/W0tLuvib5U

— NaomiOsaka大坂なおみ (@naomiosaka) September 18, 2020

دوسری جانب فرنچ ٹینس فیڈریشن کا کہنا ہے ایونٹ میں پانچ ہزار شائقین کو اسٹیڈیم میں  میچز دیکھنے کی اجازت ہو گی ۔ فرنچ اوپن کا آغاز کا 27 ستمبر سے ہو گا۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More