اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے لئے مشاورتی اجلاس دو روز کے لئے ملتوی

روزنامہ اوصاف  |  Sep 28, 2020

اسلام آباد : اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے الیکشن 2020 کے سلسلہ میں مشاورتی اجلاس دو روز تک کے لئے ملتوی کر دیا گیا، اب اجلاس یکم اکتوبر کو ہوگا۔ہما فٹ بال کلب اسلام آباد کے صدر سید ذاکر حسین نقوی نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے کہ اجلاس میں مشاورت سے آئندہ کا لائحہ عمل تیار کیا جائے گا۔ انہوں نے اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن سے منسلک تمام کلبوں کے صدور کو شرکت کی دعوت دی ہے۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More