انٹر بینک میں ڈالر سستا

بول نیوز  |  Jan 19, 2021

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہوگیا ہے۔

فاریکس  ڈیلرز کا کہنا ہے کہ ڈالر 7 پیسے سستا ہونے کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 160.52 سے کم ہو کر 160.45 روپے کا ہوگیا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے آغاز میں  اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 19 پیسے کا اضافہ ہواہے۔

Interbank closing #ExchangeRate for today: https://t.co/rAkfcv1Kys pic.twitter.com/cHOkQdiAaQ

— SBP (@StateBank_Pak) January 18, 2021

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More