شیخوپورہ میں نوجوان کو چھریاں مار مار کر قتل کردیا گیا

روزنامہ اوصاف  |  Jan 19, 2021

شیخوپورہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب کے شہر شیخوپورہ کے علاقے غازی منارہ میں کرکٹ میچ کے دوران مزاق مزاق میں ہی بحث مباحثہ اتنا بڑھ گیا کہ نوجوان نے دوسرے کھلاڑی کو چھریاں مار مار کر قتل کرڈالا۔ڈی پی او شیخوپورہ کے مطابق کرکٹ میچ کےدوران مذاق جھگڑےکی شکل اختیار کرگیا جس کے بعد ملزم طارق نے چھریوں کے وار کرکے عمیر کو قتل کردیا۔ڈی پی او کے مطابق عمیر کے دو کزن شدید زخمی ہوئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ڈی پی او کے مطابق ملزم طارق فرار ہے جس کی تلاش جاری ہے۔کیا پاکستانی مشہور ترین ہیرو سلطان راہی روحانی دنیا کی بہت بڑی شخصیت تھے؟ سلطان راہی کو کیوں اور کس نے قتل کیا ؟ پیر پنجر سرکار کے چونکا دینے والے انکشافات
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More