سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 20, 2021

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک)سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کےلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔کرونا وائرس کی وجہ سے 20ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی گئی ہیں۔سعودی حکام کا کہناہے کہ ایسے غیر ملکیوں کو وطن واپسی کےلئے کسی بھی حکومتی اجازت نامےکی ضرورت نہیں ہے۔خیال رہے کہکورونا کی دوسری لہر پر قابو پانے کے لیے سعودی حکومت نے پاکستان سمیت دیگر بیس ملکوں پر عارضی سفری پابندیاں عائد کر رکھی ہیں، جس وجہ سے ریاست میں مقیم غیر ملکی تارکین چھٹیوں پر مستقبل بنیادوں پر اپنے گھروں کو جانے کیلئے کافی پریشان ہیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More