سعودی عرب کا سہ ماہی اقاموں کے اجرا کیلئے 5 اداروں کو رابطہ مہم کے لیے گرین سگنل

بول نیوز  |  Feb 25, 2021

سعودی عرب میں ایوان شاہی نے سہ ماہی اقاموں کے اجرا اور تجدید کو منظم کرنے کے لیے پانچ اداروں کو رابطہ مہم کے لیے گرین سگنل دیا ہے۔

وزیرداخلہ سہ ماہی اقاموں کے اجرا و تجدید پر عمل درآمد کی تاریخ متعین کریں گے۔

ورک پرمٹ والے اقاموں کے اجرا اور تجدید  کی تاریخ کا تعین وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود اورسعودی ڈیٹا اینڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس اتھارٹی (سدایا)  کے سربراہ  کے ساتھ یک جہتی پیدا کرکے کیا جائے گا۔

یہ ادارے وزارت خزانہ اور تیل  کے سوا فروغ درآمدات مرکز کے ساتھ یک جہتی پیدا کرکے ایسے اقاموں کے اجرا و تجدید کے لیے ضروری اقدامات کریں گے، جو ورک پرمٹ سے جڑے ہوئے ہیں۔

 عمل درآمد مرحلہ وار بھی ہو سکتا ہے اور اس کا دارومدار تکنیکی انتظامات پر ہوگا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More