ماہرہ خان کے نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو لیک ہوگئی

بول نیوز  |  Feb 25, 2021

پاکستان کی ہر دلعزیز اداکارہ ماہرہ خان کی سوشل میڈیا پر نئی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/02/153722667_2112590792205629_3228380435658090604_n.mp4فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی ایک خوبصورت ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے جس میں وہ فوٹو شوٹ کروارہی ہیں۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اُنہو ں نے خوبصورت سی ساڑھی پہنی ہوئی ہے جبکہ وہ نہایت سادگی میں بھی حسین نظر آرہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ماہرہ خان کی ویڈیو کس نے بنا کر لیک کی ہے یہ معلوم نہیں ہوسکا۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More