وزیراعظم آج کہاں جائینگے ؟ اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری ،کھلاڑیوں کیلئے صبح صبح بڑی خبر آگئی

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر لاہورآئیں گے، وزیراعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے، والٹن میں سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کا سنگ بنیاد بھی شیڈول میں شامل ہیں۔وزیراعظم ایوان وزیراعلی میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے۔ عمران خان کو وزیراعلی عثمان بزدارصوبے کے انتظامی و سیاسی امور پر بریف کریں گے۔ وزیراعظم کو حکومت پنجاب کے فرد ڈیجیٹلائز کرنے کے منصوبے پر بریفنگ دی جائے گی۔ عمران خان کو کم آمدنی والے افراد کے لئے ہاوسنگ منصوبے پر بریف کیا جائے گا۔ وزیراعظم کو پنجاب میں نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ بھی دی جائے گی۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More