ایمن خان منال خان سے کتنے منٹ بڑی ہیں؟جان کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

روزنامہ اوصاف  |  Feb 26, 2021

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکاراؤں ایمن خان اور منال خان سے متعلق یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ یہ دونوں جڑواں ہیں مگر ان دونوں بہنوں کی عمر میں کتنا فرق ہے یہ بہت کم لوگ جانتے ہیں۔اداکار بہنیں ایمن خان اور منال خان کی اداکارانہ صلاحیتوں سے تو ہر کوئی متاثر نظر آ تا ہے، دونوں کی سوشل میڈیا پر فین فالوونگ بھی لاکھوں میں ہے، جڑواں ہونے کے سبب اکثر عوام دونوں کو پہچاننے میں غلطی کر دیتے ہیں جس کا اعتراف کئی بار خود اداکارائیں بھی کر چکی ہیںصف اول کی اداکارائیں ہونے کے سبب ایمن اور منال خان سے متعلق ہر کوئی جاننا چاہتا ہے کہ اُن کی زندگی میں کیا چل رہا ہے اور اُن کی مصروفیات کیا ہیں۔حال ہی میں چھوٹی بہن منال خان سے ایک انٹرویو لیا گیاجس میں انہوں نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دونوں بہنیں جڑواں ضرور ہیں مگر اُن کی عمروں میں چند منٹوں کا فرق بھی ہے
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More