پاکستانی روپیہ مزید تگڑا ہوگیا، ڈالر کی قیمت میں حیران کن کمی

روزنامہ اوصاف  |  Mar 06, 2021

کراچی (نیوز ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے پانچویں روز کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔سٹیٹ بینک آٖف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں چار پیسے تک کی کمی ہوئی ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ایک سو ستاون اعشاریہ سولہ سے کم ہر ایک سو ستاون اعشاریہ بارہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ ملک میں روپے اور ڈالر کی قدر میں کمی بیشی کا یہ سلسلہ کئی ماہ سے جاری ہے ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More