کترینہ کیف بھی قرنطینہ میں چلی گئیں

وائس آف امریکہ اردو  |  Apr 06, 2021

ویب ڈیسک — بھارت میں کرونا وائرس کا پھیلاؤ تیزی سے بڑھ رہا ہے اور بالی وڈ کی ایک اور اسٹار کترینہ کیف بھی کرونا وائرس کا شکار ہو گئی ہیں۔

بالی وڈ فلم اسٹار کترینہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری کیے گئے پیغام میں بتایا کہ ان کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد انہوں نے خود کو گھر پر قرنطینہ کر لیا ہے۔

انہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ وہ ڈاکٹر کے مشورے کے مطابق تمام حفاظتی تدابیر پر عمل کر رہی ہیں۔

انہوں نے اپنے رابطے میں آنے والوں سے درخواست کی ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا کرونا وائرس کا ٹیسٹ کرائیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ استطاعت رکھتے ہیں کہ بیماری بگڑنے پر مہنگا علاج کروا سکیں۔ دنیا میں غربت، بے بسی، محرومی دیکھتے ہیں تو جینے کا مزا نہیں آتا۔

ان کے بقول جنت میں جانے سے قبل اس دنیا کو بدلنا ضروری ہے۔

واضح رہے کہ جواد احمد اس سے قبل نومبر 2020 میں کرونا وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More