سنی لیون کی محنت رنگ لے آئی ،زندگی کاسب سے بڑا خواب پورا،کس کواپنابنالیا ،بالی ووڈ اداکارہ خوشی سےنہال

روزنامہ اوصاف  |  Apr 09, 2021

ممبئی (ویب ڈیسک )بھارت کی بولڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی میں 16 کروڑ روپے مالیت کا گھر خرید لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ممبئی میں 40 سالہ اداکارہ نے اپنے اصلی نام کرن جیت کور ووہرا سے یہ پراپرٹی خریدی۔کہا جارہا ہے کہ اداکارہ کے نئے لگژری اپارٹمنٹ میں تین پارکنگ ایریا ہیں جبکہ کارپیٹ ایریا 3 ہزار 967 مربع فٹ ہے۔ دوسری جانب سنی لیونی سوشل میڈیا پر بھی فعال رہتی ہیں، سنی لیونی نے فٹبال کھیلتے بھی ایک ویڈیو جاری کی تھی جس میں وہ فٹبال روایتی انداز میں نہیں بلکہ وہ فٹبال کو اپنے پیروں اور کندھے پر اچھال کر کرتب دکھا رہی تھیں۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More