کیا آپ اداکارہ سنی لیونی کے اپارٹمنٹ کی قیمت جانتے ہیں؟جان کر آپ کے ہوش اُڑ جائینگے

روزنامہ اوصاف  |  Apr 10, 2021

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی نے ممبئی کے علاقے اندھیری میں 12 ویں منزل پر واقع نیا لگژری اپارٹمنٹ خرید لیا ۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس 5 اپارٹمنٹ کا کارپیٹ ایریا 3,967 مربع فٹ ہےجبکہ اس اپارٹمنٹ میں تین کار پارکنگ سلاٹ ہیں۔سنی لیونی نے 28 مارچ 2021 کو 16 کروڑ روپے میں نیا فلیٹ خریدا ہے، یہ پراپپرٹی سنی نے اپنے اصلی نام یعنی کرن جیت کور ووہرا کے نام سے خریدی ہے۔اس سے قبل اس علاقے میں عالیہ بھٹ، جھانوی کپور اور سوناکشی سنہا نے بھی لگژری اپارٹمنٹ خریدا تھا ۔
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More