وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری

بول نیوز  |  Apr 17, 2021

وفاقی کابینہ میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جاری کر دہ نوٹیفکیشن کے مطابق عمر ایوب وزیر اقتصادی امور ہوں گے۔

شوکت ترین کو وزیر خزانہ اینڈ ریوینیو بنا دیا گیا  ہے جبکہ حماد اظہر وفاقی وزیر توانائی ہوں گے ۔

خسرو بختیار صنعت و پیداوار کے وزیر ہوں گے  اور فواد چودھری وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات بنا دیے گئے ہیں۔

شبلی فراز کو وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا قلمدان سونپ دیا گیا ہے۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More