نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی کا اعلان کردیا

بول نیوز  |  May 06, 2021

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی جانب سے اپنی شادی کا اعلان کردیا گیا ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ننیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن نے اپنی شادی کا اعلان کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وہ گرمیوں کے دوران شادی کریں گی۔

خیال رہے کہ  جیسنڈا آرڈرن کی جانب سے ابھی تک شادی کی کوئی تاریخ نہیں بتائی گئی ہے لیکن وہ اپنی شادی سادگی سے کرنے کا ارادہ رکھتی ہیں۔

ننیوزی لینڈ کی وزیراعظم  جیسنڈا آرڈرن کے منگیتر کلارک گیفولڈ ہیں جن کی عمر 40 سال ہے اور وہ  ایک ٹی وی شو کے میزبان ہیں۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More