موبائل کی 1 فیصد بیٹری دیر تک کیوں چلتی ہے؟ وجہ سامنی آگئی

بول نیوز  |  May 07, 2021

آج کل اسمارٹ موبائل ہر شخص کی ضرورت بن گئی ہے کوئی کام کے لئے استعمال کرتا ہے کوئی گیمنگ کے لئے استعمال کرتا ہے۔

اسمارٹ موبائل کو استعمال کرنے کی ایک شرط یہ بھی ہے کہ وہ مکمل چارج ہو کیونکہ اسکے علاوہ کوئی حل موجود نہیں ہے۔

دیکھا یہ گیا ہے کہ مکمل چارج اسمارٹ موبائل کی بیٹری فون استعمال  کرتے دوران بہت تیزی سے گرتی ہے جبکہ آخر میں موبائل  کی 1 فیصد بیٹری دیر تک چلتی ہے۔

اس حوالے سے ایک اندازے کے مطابق کہا جاتا ہے کہ  اگر بیٹری 1 فیصد پر بھی دیر تک چلتی ہے تو آپکی بیڑی کی پاؤر اور لائف لائن خاصی اچھی ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More