ملک بھرمیں کورونا سے مزید 113 افراد جاں بحق

بول نیوز  |  May 11, 2021

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا کہناہے کہ ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 113 افراد جاں بحق ہوگئے۔

این سی او سی کے مطابق ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کورونا کے 3 ہزار 84 نئے کیسز  رپورٹ ہوئے ہیں۔

این سی او سی نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹےکےدوران  38 ہزار 883 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، ‏ملک بھرمیں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.93 فیصد ہوگئی ہے۔

--> Double Click 970 x 90
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More