پی ایس ایل2021: ملتان سلطانز،کراچی کنگز کیخلاف جیت کیلئے بیتاب

سماء نیوز  |  Jun 10, 2021

کراچی کنگز کیخلاف پی ایس ایل کے 16ویں میچ میں ملتان سلطانز کی ٹیم بہتر نتائج حاصل کرنے کےلیے پرامید ہے۔محمد رضوان کی کپتانی میں سلطانز کی ٹیم 5 میچز میں صرف ایک میچ جیت سکی ہے۔دوسری جانب دفاعی چیمپین کراچی کنگز کی ٹیم پانچ میچز کھیل کر 6 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل میں ٹاپ پوزیشن پر براجمان ہے۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More