ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا

بول نیوز  |  Jun 10, 2021

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں  23 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

Interbank closing #ExchangeRate for today:https://t.co/n4JKJ8OzG1 pic.twitter.com/ferEOgqEc0

— SBP (@StateBank_Pak) June 10, 2021

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 155.69 سے بڑھ  کر 155.92 روپے پر بند ہوا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More