پی ایس ایل6: پشاور زلمی کا لاہور قلندرز کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ

ہم نیوز  |  Jun 10, 2021

ابوظبی: پی ایس ایل 6 کے 17 ویں میچ میں پشاور زلمی نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

ہم نیوز کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیت کر سہیل اختر الیون کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی ہے۔

ابوظبی میں جاری پی ایس ایل کا آج دوسرا میچ زلمی اور قلندرز کے درمیان کھیلا جارہا ہے جب کہ اس سے قبل ہونے والے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 12 رنز سے شکست دے دی تھی۔

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More