پاکستان کو کس سے خطرہ ہے؟ فرحان سعید کا دوٹوک جواب

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

پاکستان  شوبز انڈسٹری کے  گلوکار اور اداکار فرحان سعید کا کہنا ہے کہ ملک کو کسی سے خطرہ نہیں ہے مگر پاکستانیوں سے ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار اور اداکار فرحان سعید نے بھی ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے کیپشن میں لکھا کہ  تھپڑ، چانٹے، گالیاں، ٹرولنگ، میمز سن کر کون سا ملک آپ کے ذہن میں آتا ہے؟

کیپشن کے اختتام میں انہوں نے پاکستانی عوام سے درخواست کی کہ خدا کے لیے ایک قوم بن کر رہیں نہ کہ مجمع بن کر، اللہ کی قسم پاکستانیوں کو کسی سے خطرہ نہیں ہے مگر پاکستانیوں سے ہے ۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More