تُرک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی ٹی وی سیریز کا ٹریلر ریلیز

بول نیوز  |  Jun 11, 2021

تُرک اداکار چنگیز جوشقون کی نئی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔

معروف تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں ’ترگُت الپ‘ کا اہم کردار ادا کرنے والے اداکار نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹی وی سیریز ’آئی ایم آ واریئر‘ کا  ٹریلر شیئر کیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Cengiz Coşkun (@cengizcoskunnn)

فلحال اداکار چنگیز جوشقون نے یہ نہیں بتایا کہ ان کی نئی سیریز کب نشر کی جائے گی۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پرسیریز ’ارطغرل غازی‘ پاکستان ٹیلی ویژن پر اردو ڈب کے ساتھ نشر کی جارہی ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More