ڈرامہ سیریل تنہائیاں کے مرکزی کردار ایک بار پھر ایک ساتھ

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

تنہایاں، پاکستانی ڈرامیہ انڈسٹری کا ایک معروف ڈرامہ رہا ہے جس میں مرکزی کردار ادا کنے والی 2 شخصیات کو اک بار پھر ایک ساتھ دیکھا جائیگا۔

مرینہ خان اور شہناز شیخ کی اس جوڑی کو پاکاتنی پردے پر ایک بار پھر ساتھ دیکھا جائیگا۔

اطلاعات ہیں کہ مرینہ خان اور شہناز شیخ  ایک بار پھر ایک ہی پراجیکٹ میں ساتھ کام کر رہی ہیں۔

خیال رہے کہ ڈرامہ سیریل تنہائیاں میں میں ان دونوں کا کردار بہت پسند کیا گیا تھا اور انہیں اس ڈرامے کے کرداروں سے خوب پذیرائی بھی حاصل ہوئی تھی۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More