بلوچستان میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے ، شیخ رشید

بول نیوز  |  Jun 14, 2021

وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کا واقعہ انتہائی افسوسناک ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرداخلہ شیخ رشید نے ایف سی بلوچستان کے 4 اہلکاروں کی شہادت پردکھ کا اظہار کیا اور کہا کہ آخری دہشتگرد کی موجودگی تک سیکیورٹی فورسزکا آپریشن جاری رہے گا۔

انہوں نے کہا کہ دہشتگرد بزدلانہ کارروائیوں سےفورسزکےحوصلےپست نہیں کرسکتے ، بلوچستان پاکستان کی ترقی کا ضامن ہے ، ملک دشمن عناصر نے صوبے کو ٹارگٹ کر رکھا ہے۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More