عاطف اسلم نے اپنے نئے گانے کی پہلی جھلک شیئر کردی

بول نیوز  |  Jun 23, 2021

پاکستان شوبز انڈسڑری کے اداکار اور گلوکارعاطف اسلم نے اپنے نئے گانے ’دل جلانے کی بات‘ کی پہلی جھلک شیئر کردی ہے۔

گلوکار عاطف اسلم نے فوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا کہ چند دنوں بعد ہی یہ نئی میوزک ویڈیو یوٹیوب پر ریلیز کی جائے گی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Atif Aslam (@atifaslam)

عاطف اسلم کی اس نئی میوزک ویڈیو کو پروڈیوسر ڈیوڈ زینی نے پروڈیوس کیا ہے ۔

جاری کردہ مختصر ویڈیو میں عاطف اسلم اور ایک خاتون کو دکھایا گیا ہے۔

تاہم ابھی اس بات کو خفیہ رکھا گیا ہے کہ عاطف اسلم کے ہمراہ میوزک ویڈیو میں کون خاتون ہیں۔

--> Double Click 300 x 250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More