آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے عالمی محفل مسالمہ کا انعقاد ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی محفل مسالمہ میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے معروف شعراء آرٹس کونسل میں موجود ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محفل مسالمہ میں پاکستان سمیت دنیا بھر سے شعراء اکرام نے شرکت کی ہے۔ذرائع نے کہا کہ بیرون ممالک مقیم شعراء اکرام بذریعہ زوم محفل مسالمہ سے شرکت کر رہے ہیں۔ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ معروف شاعرہ عنبرین حسیب عنبر نے امام عالی مقام کو اپنے کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More