عائزہ خان کی مختلف تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

بول نیوز  |  Oct 14, 2021

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ عائزہ خان کی مختلف انداز کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل گئی ہیں۔

عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

شئیر کی گئی تصاویر میں عائزہ خان کو مختلف طرز کے عروسی لباس میں دیکھا جاسکتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اداکارہ کی تصاویر پر مداحوں کی جانب سے تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی شروع ہوچکا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

اس سے قبل عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی کچھ تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

عائزہ خان کی جانب سے شئیر کی گئی تصاویر میں وہ مختلف عروسی لباس پہنی ہوئی تھیں جبکہ لباس کے ساتھ ان کا انداز بھی بہت مختلف تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

واضح رہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی ہر دلعزیز اداکارہ عائزہ خان آئے دن اپنے مداحوں کے ساتھ نت نئے فوٹو شوٹ سے لی گئی خوبصورت تصویریں شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں خوب پسند بھی کیا جاتا ہے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More