کوئٹہ میں ظہور بلیدی کی میڈیا سے گفتگو

بول نیوز  |  Oct 17, 2021

کوئٹہ میں ظہور بلیدی نے میڈیا سے گفتگو کی ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وفد ایچ ڈی پی کے ارکان اور سینٹرل کمیٹی کے پاس آیا تھا۔ظہور بلیدی کا کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کا ایک وفد ایچ ڈی پی کے ارکان اور سینٹرل کمیٹی کے پاس آیا اور ایچ ڈی پی سے 20 اکتوبر کو پیش ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک پر مدد مانگی۔ط کا مزید کہنا تھا کہ بلوچستان عوامی پارٹی کے وفد نے درخواست کی کے ہماری باتوں پر سوچا جائے۔

Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More