10 دن پیٹرول نہیں ملے گا ؟ پاکستانی سڑکوں پر خوار ہوگئے

بول نیوز  |  Nov 26, 2021

پیٹرول کی بندش، کئی گھنٹوں تک روڈ بلاک کر کے پیٹرول ڈلوانے والے بچے ،بوڑھے ،مرد اور خواتین عمران خان پر برس پڑے۔شہری آپے سے باہر ۔پیٹرول ڈیلر ایسوسی ایشن کے فیصلے کے بعد “کل سے پیٹرول نہیں ملے گا” پاکستانی گھروں سے نکل کر پیٹرول پمپس پر آ گئے۔

اینکر پرسن سید علی رضا لوگوں سے ان کا موقف لینے کیلئے جب گئے تو تا حد نگاہ سٹرکیں گاڑیوں کی وجہ سے بلاک نظر آئیں۔

لوگوں کو پیٹرول کی بندش سے کن مشکلات کا سامنا ہو رہا ہے اس ویڈیو میں جانیئے کہ کیسے عوام حکومت پر پھٹ پڑی۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More