پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت ہے، صدر مملکت

بول نیوز  |  Nov 28, 2021

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اشک آباد میں آذربائیجان کے صدر الہام علییف سے ملاقات کی ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور ان کے ہم منصب الہام علییف کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دو طرفہ تعاون، تجارت اور معاشی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔

ملاقات میں صدر عارف علوی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور آذربائیجان کے مابین سیاسی روابط مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔

ملاقات میں دونوں صدور نے علاقائی اور عالمی فورمز پر تعاون بڑھانے اور دو طرفہ تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More