فواد چوہدری کی منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان کے گھر آمد

بول نیوز  |  Jan 17, 2022

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے منیجنگ ڈائریکٹر ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان مبشر حسن کے گھر آمد کی۔

فواد چوہدری نے ایم ڈی اے پی پی مبشر حسن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور فاتحہ خوانی کی۔

ان کا کہنا تھا کہ والدہ کا انتقال بہت بڑا سانحہ ہے، پسماندگان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ دعا ہے اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

Square Adsence 300X250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More