پاکستان کی سرکاری ویب سائٹ پر سائبر حملہ، وزارت آئی ٹی

بول نیوز  |  May 10, 2022

وزارت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا کہنا ہے کہ نامعلوم ہیکرز کی جانب سے حکومت پاکستان کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ کیا گیا ہے۔ 

ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آج حکومت پاکستان کی کچھ ویب سائٹس پرنامعلوم ہیکرزکی جانب سے سائبر حملہ کیا گیا ہے۔

تاہم سائبرسیکیورٹی ماہرین نے حملے کو ناکام بناتے ہوئے فوری کارروائی کرتے ہوئے مذکورہ ویب سائٹس کو بحال کردیا ہے۔

نیشنل ٹیکنالوجی سینٹر کے مرکزی سرورز پر بہت سے حکومتی محکموں کی ویب سائٹس ہوسٹ کی جاتی ہیں۔ اور ان پرسائبرحملے معمول کی بات اور روزانہ کی بنیاد پر کئی حملوں کو ناکام بنایا جاتا ہے۔

مزید پڑھیں7 hours agoواٹس ایپ گروپ میں اب 512 افراد کی شمولیت ممکن

واٹس ایپ نے تیزی سے ترقی کرتے ہوئے ہر ہفتے اپنے صارفین...

20 hours agoبٹ کوائن کی قدر میں بدترین کمی، کرپٹو مارکیٹ میں کھلبلی

کرپٹو کرنسی خصوصاً بٹ کوائن کا شمار دنیا کی سب سے مہنگی...

20 hours agoناسا نے بلیک ہول کی دل دہلا دینے والی آواز جاری کر دی

ناسا کے سائنس دانوں نے زمین سے 20 کروڑ نوری سال سے...

23 hours ago’جاپان کا وجود بالآخر ختم ہو جائے گا‘، ایلون مسک نے خبردار کردیا

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی جانب سے جاپان کی کم ہوتی...

24 hours agoکم آمدن والے گھروں کے لیے انٹرنیٹ کی قیمت میں کمی کا اعلان

بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق انٹرنیٹ خدمات فراہم...

1 day agoواٹس ایپ ایک اور زبردست فیچر متعارف کروانے میں کامیاب

واٹس ایپ پیغام رسانی کے لئے دنیا کی سب سے زیادہ استعمال...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More