امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، حماد اظہر

بول نیوز  |  May 14, 2022

حماد اظہر نے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اسی گراؤنڈ میں ن لیگ اپنے کنونشن منعقد کرتی رہی ہے، ہم نےجلسہ کرنا چاہا تو مذہبی رنگ دے دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ عوام باہر نکلتی ہے تو انکی ٹانگیں کانپنا شروع ہوجاتی ہیں، امپورٹڈ حکومت نے ملک کی خودداری کو تباہ کیا، آج جو حرکت ہوئی وہ آپکی بزدلی کی عکاسی کرتی ہے۔

حماد اظہر نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی تحریک ہتھکنڈوں سے نہیں روکی جاسکتی، پہلے بھی کہا تھا کہ الیکشن مسئلے کا حل ہے، امپورٹڈ حکومت کے رویے کے خلاف ہر جگہ احتجاج ہوا۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نے کہا کہ عوام نے انہیں رد کر دیا تو بربریت کر دی گئی،  پورے لاہور میں آج ریلیاں نکلیں گی۔

مزید پڑھیں21 mins agoملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم، پارہ 50 ڈگری تک پہنچ گیا

پاکستان کے بیشتر علاقے ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں اور اس...

26 mins agoشہبازشریف اورحمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں فردِ جرم مؤخر

شہبازشریف اورحمزہ شہبازکیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں عدالت نے وکلاء کو بحث...

30 mins agoکراچی: صدر دھماکے کے دوران 15 سالہ سویرا پراسرار طور پر لاپتہ

کراچی کے علاقے صدر میں دھماکے کے دوران اس مقام سے 15...

40 mins agoوزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت

عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کو آئندہ سماعت...

41 mins agoزہریلے پانی سے زیر کاشت فصلیں تلف، کریک ڈاؤن کا آغاز

کوئٹہ شہر کے نیو سبزل روڈ میں کئی ایکڑ پر گندے نالوں...

45 mins agoسی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی کارروائی، کوچہ رسالدار خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ ہلاک

سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی جانب سے مشترکہ طور پر...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More