راولپنڈی اور کراچی کے اسٹیڈیمز میں جدید ترین کرسیاں لگیں گی، چیئرمین پی سی بی

بول نیوز  |  May 14, 2022

پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ نے اعلان کیا کہ راولپنڈی اور کراچی کے کرکٹ اسٹیڈیمز میں اسٹیٹ آف دی آرٹ کرسیاں لگائی جائیں گی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے اپنے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ پر کہا کہ 2022-23 سیزن کے لیے دو طرفہ ہوم سیریز کے لیے شراکت داری کے حقوق میں 77 فیصد اضافہ ہوا ہے، اور اس کے بعد فنڈز کو ملک میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔

A 77% surge in partnership rights for bilateral Home Series for 22-23 season is great news for Pak Ckt. Our reserves are at an historic high! We will use part of those funds to develop infrastructure for fans. As a first, Khi and Pindi stadiums will have state of the art chairs.

— Ramiz Raja (@iramizraja) May 14, 2022

ان کا کہنا تھا کہ ہم ان فنڈز کا کچھ حصہ شائقین کے لیے انفراسٹرکچر تیار کرنے کے لیے استعمال کریں گر، کراچی  اور پنڈی کے اسٹیڈیم میں جدید ترین کرسیاں ہوں گی۔

یاد رہے کہ رمیز راجہ  گزشتہ سال عہدہ سنبھالنے کے بعد سے، اسٹیڈیم میں آنے والے شائقین کے لیے کرکٹ کے تجربے کو بہتر بنانے کے لیے آواز اٹھا رہے ہیں۔

مزید پڑھیں28 mins agoرافیل ندال کی انجری کے باعث فرنچ اوپن میں شرکت مشکوک

معروف ٹینس کھلاڑی رافیل ندال پاوں کی چوٹ لگنے کے باعث فرنچ...

34 mins agoماضی میں بھارتی بیٹنگ کا بوجھ سنبھالنے والے ایک بار پھر یکجا

سوشل میڈیا پر ایک تصویر زیر گردش ہے جس میں دیکھا جاسکتا...

57 mins agoبلند و بالا چھکے نے بزرگ شائق کو زخمی کر دیا

انڈین پریمئیر لیگ کے ایک میچ میں بیٹسمین رجت پاٹیدار کے 102...

1 hour agoآئی پی ایل 2022: ڈی آر ایس کے لئے ’ٹی‘ کا سگنل نہ دینا بلے باز کو مہنگا پڑگیا

ہفتہ (14 مئی) کو جاری انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے...

2 hours agoعمران ملک  پاکستان میں ہوتے تو شاید اب انٹرنیشنل کرکٹ کھیل رہے ہوتے،کامران اکمل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل کا...

2 hours agoپاکستانی خاتون کرکٹر کا بلے کے ساتھ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی خاتون کرکٹر کا بیٹنگ ویڈنگ فوٹو شوٹ سوشل میڈیا پر وائرل...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More