کاروباری دن کا آغاز، اسٹاک مارکیٹ میں 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی

بول نیوز  |  May 16, 2022

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری آغاز کے پہلے دن شدید مندی دیکھنے کو آرہی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری آغاز کے پہلے دن ہی شدید مندی دیکھنے کو آرہی ہے جبکہ دن کا آغاز ہی 367 پوائنٹس کی کمی سے ہوا۔

گذشتہ ہفتہ کے آخری روز انڈٰیکس 43 ہزار 486 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ آج 100 انڈیکس 1 ہزار سے زائد پوائنٹس کی مندی سے 42 ہزار 424 پر ٹریڈ کررہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

دوسری جانب ڈالر کی بھی اونچی اڑان جاری ہے اور انٹر بینک میں ڈالر مزید 47 پیسے مہنگا ہوکر 193 روپے کا ہوگیا ہے۔

واضح رہے کہ موجودہ حکومت بھی ڈالر کو مستحکم رکھنے میں ناکام نظر آرہی ہے جبکہ روپے کی قدر میں مسلسل کمی سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں11 hours agoپیٹرول کی قیمت کے حوالے سے حکومت کا اہم فیصلہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔...

16 hours agoروپے کی قدر میں کمی؛ اشیائے خورد ونوش کی قیمتوں میں اضافہ !

بین الاقوامی مارکیٹ میں بڑھتی ہوئی قیمتوں اور روپے کی گرتی ہوئی...

19 hours agoحکومت اور شوگر ملوں کے درمیان قیمت کے معاملے پر تنازعہ زور پکڑ گیا

لاہور: شوگر ملز ایسوسی ایشن اور حکومت پنجاب کے مابین چینی کی...

2 days agoسی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ

وفاقی حکومت نے سی این جی کی قیمت میں 70 روپے اضافہ...

2 days agoگزشتہ ماہ 2 ہزار سے زائد نئی کمپنیاں رجسٹرڈ ہوئیں، ایس ای سی پی

ایس ای سی پی کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ 2 ہزار...

2 days agoپیٹرول کی قیمت میں 45 روپے فی لیٹر سے زائد اضافے کا امکان

دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں نئی حکومت کے...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More