اُشنا شاہ کا عامر لیاقت کی پہلی اہلیہ کے حوالے سے اہم بیان سامنے آ گیا

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور خوبرو اداکارہ اُشنا شاہ نے  ٹوئٹر پر معروف اینکر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کی پہلی اہلیہ، بشریٰ اقبال کی تعریف میں ٹوئٹ کی ہے ۔

اُشنا شاہ نے اپنی ٹوئٹ میں لکھا کہ ’سیدہ بشریٰ اقبال آپا صبر، باوقار شخصیت، باوقار خاموشی اور اللّٰہ کے حضور اپنے معاملات چھوڑ دینے کی اعلیٰ مثال ہیں، اُنہوں نے مجھے سکھایا ہے کہ اللّٰہ پر اپنے معاملات چھوڑ دینا سب سے بہترین ردِ عمل ہے، آج سے میں سیدہ بشریٰ اقبال کے اِن اعمال کو اپنی زندگی کا حصہ بناؤں گی اور اِن پر عمل کرنے کی بھرپور کوشش کروں گی، انشاء اللّٰہ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Syeda Bushra Iqbal Appa has shown me by example that patience, a dignified silence and resting one’s case to Allah is the best reaction. From now forth, I will be actively and very consciously implementing this in my life, inshallah.Thank you for the lesson, Appa. 🙏

— Ushna Shah (@ushnashah) May 15, 2022

واضح رہے کہ عامر لیاقت اور ان کی تیسری بیوی دانیہ کے درمیان ایک دوسرے پر الزامات لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

ان کی تیسری بیوی دانیہ سوشل میڈیا پر غیراخلاقی بیانات اور ویڈیوز شیئر کررہی ہیں جبکہ عامر لیاقت ان دنوں ٹک ٹاک ویڈیوز بنا کر اپنا درد بیان کررہے ہیں۔

مزید پڑھیں11 mins agoرابعہ بٹ کی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستانی ماڈل و اداکارہ رابعہ بٹ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل...

15 mins agoدنانیر مبین کی تصاویر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں

پاکستان سمیت سرحد کے اُس پار بھی مقبول ہونے والی سوشل میڈیا...

21 mins agoسنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ سنبل اقبال کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

26 mins agoعائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر مداحوں کو بھا گئی

پاکستان کی خوبرو اداکارہ عائزہ خان کی ساڑھی میں دلکش تصویر سوشل...

27 mins agoآمنہ الیاس بولڈ تصاویر کی وجہ سے تنقید کی زد میں آگئیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ آمنہ الیاس کی بولڈ تصاویر سوشل میڈیا...

36 mins agoعلیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More