پی ٹی آئی کی حکومت سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار

بول نیوز  |  May 16, 2022

پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے حکومت سے مؤثر انداز سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔

 اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے پی ٹی آئی کے جلسوں میں رکاوٹ کے معاملے پر پارٹی نے نیا لائحہ عمل طے کرلیا گیا ہے۔

 ذرائع نے بتایا ہے کہ  پی ٹی آئی کی حکمت عملی کے مطابق کہیں پر بھی آئینی حقوق کی راہ میں رکاوٹ ڈالنے پر قانونی کارروائی کا راستہ اختیار کیا جائے گا جس کی پیش نظر  تمام اضلاع میں اپنی لیگل ٹیموں کو متحرک ہونے کی ہدایت کی ہے ۔

حکمت عملی پر عمل کرتے ہوئے ٹائیگر فورس کو جلسہ گاہ کی تیاریوں اور اندرونی سیکیورٹی پر مامور کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ سابق وزیر عظم کو سیالکوٹ جلسے کے اختتام پر سیکیورٹی مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

مزید پڑھیں11 mins agoعمران خان کو جان کا نہیں بلکہ جیل جانے کا خطرہ ہے ، فیصل کریم

ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان کو...

17 mins agoمحکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، جنگلی طوطوں کا ڈیلر گرفتار

محکمہ جنگلی حیات کا غیر قانونی شکاریوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔...

22 mins agoسپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سماعت

سپریم کورٹ میں آرٹیکل تریسٹھ اے کی تشریح سے متعلق صدارتی ریفرنس...

25 mins agoامپورٹڈ حکومت نے خفیہ مراسلے کی حقیقت تسلیم کی ہے، شیریں مزاری

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما اور سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں...

31 mins agoوزیراعظم کی صوبوں کو گندم کی خریداری کا ہدف مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے صوبوں کو گندم کی خریداری کا...

32 mins agoلاہور ایئرپورٹ پر مسافروں سے منشیات برآمد

لاہور ایئرپورٹ پر کی گئی کارروائی میں مسافروں سے منشیات برآمد کرلی...

تازہ ترین نیوز پڑہنے کے لیے ڈاؤن لوڈ کریں بول نیوزایپ

General Rectangle – 300×250
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More