بڑے شہر کے سرکاری ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں  میں کرونا وائرس کے صرف 42مریض رہ گئے

شمع نیوز  |  Aug 08, 2020

لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے اکثریتی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں، تاہم محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کے بعض سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں اس وقت کورونا وائرس کے صرف 42 مریض زیر علاج ہیں جن میں سے مریضوں کی اکثریت آئیسولیشن وارڈز میں زیر علاج

مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More