پاک فوج کے دستے روس پہنچ گئے ۔۔۔ مقصد کیا ہے ؟ قوم کاسر فخر سے بلند کر دینے والی خبر

روزنامہ اوصاف  |  Sep 20, 2020

ماسکو (ویب ڈیسک) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق روس کے جنوبی علاقے استراخان میں ہونے والی کثیر القومی فوجی مشق ‘قفقاز 2020’ کی افتتاحی تقریب میں پاک فوج کے دستے نے بھی شرکت کی۔ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق کثیر القومی فوجی مشق ‘قفقاز 2020’ 21 سے 26 ستمبر تک جاری رہے گی۔ترجمان پاک فوج کے مطابق فوجی مشق کا مقصدمختلف چیلنجزپرفوجیوں کے ردعمل کی صلاحیت جانچنا اور ایک دوسرےکے تجربات سے سیکھناہے۔#Pakistan taking part in the #Kavkaz2020 strategic exercise raised at the #KapustinYar training ground. The ceremony was attended by the military from Armenia, Belarus, #China, Myanmar and #Russia.#Kavkaz #PakistanArmy #ISPR #PakArmy #SSG pic.twitter.com/heWzDrosF1

— PAF Falcons (@PAF_Falcons) September 19, 2020
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More