وائرل ویڈیو اسکینڈل، ایمن زمان کا بیان سامنے آ تے ہی تہلکہ مچ گیا

بول نیوز  |  Jan 19, 2021

پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار ٹاکر ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کو غیر اخلاقی اسکینڈل ویڈیوکی وجہ سے مشکل کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ٹِک ٹاک اسٹار ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی، لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو میں یہ دونوں ہی ہین لیکن بہت سے لوگ ان کے حق میں بھی بولتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

متعلقہ خبروائرل ویڈیو اسکینڈل، رومیسہ خان کا بیان سامنے آ تے ہی تہلکہ مچ گیا

ٹِک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا...

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کس کی ہے تاہم اس حوالے سے تو نہیں کہا جا سکتا لیکن اسکینڈل ویڈیو کے سببب دونوں ٹک ٹاکر ٹام ٹرینڈ کر رہے ہیں۔

یاد رہے کہ کچھ لوگوں کا ماننا ہے کہ یہ ویڈیو ایمن زمان خان اور مجتبیٰ لاکھانی کی نہیں ہیں۔

دوسری جناب ایمن زمان خان ان دنوں شوبز کے تمام شعبوں میں کامیابی سے کام کررہی ہیں لیکن اداکاری کے علاوہ انہیں اس دور کی مقبول ترین ایپ”ٹک ٹاک“ پر بہت زیادہ پسند کیا جاتا رہا اور ان کے فالوورز کی تعداد3.4ملین ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل ٹِک ٹاک اسٹار رومیسہ خان کی ایک غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہ ورہی تھی تاہم بعد میں اس بات کی وضات کردی گئی تھی کہ ویڈیو میں ٹک ٹاکر رومیسہ خان کی ہمشکل اداکارہ موجود ہیں۔

-->
مزید خبریں

Disclaimer: Urduwire.com is only the source of Urdu Meta News (type of Google News) and display news on “as it is” based from leading Urdu news web based sources. If you are a general user or webmaster, and want to know how it works? Read More